بارباڈوس (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا فائنل کل شام بارباڈوس کے سٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا جہاں بارش کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ہفتے کو میچ ڈے کے موقع پر بارباڈوس میں علی الصبح سے شام...
وہاب ریاض نے صحافی مبشر لقمان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیاعمر کوٹ: مقامی زمیندار کی نجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 14 ...بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل میچ میں بارش کا کتنا امکان ہے ؟ جانئےبارباڈوس بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا فائنل کل شام بارباڈوس کے سٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا جہاں بارش کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ہفتے کو میچ ڈے کے موقع پر بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے تاہم ریزرو ڈے کے روز بھی بارباڈوس میں بارش کا امکان ہے جبکہ اتوار کو صبح 11 سے شام 5 بجے کے درمیان بھی بارش متوقع ہے۔ورلڈکپ کی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق فائنل میچ کے دونوں دنوں کے لیے 190 منٹ کا اضافی وقت رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ میچ کا آفیشل دورانیہ مقامی وقت کے مطابق صبح 1030 سے دوپہر ایک بج کر 40 منٹ تک ہے اور اضافی وقت کی صورت میں کھیل 4 بج کر 50 منٹ تک جاری رہ سکے گا۔شہبازشریف کا دورہ چین، ویڈیو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
مزید پڑھ »
چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج، انگلینڈ سے زیادہ بارش پاکستان کی حریفپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا تاہم بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 19 ویں میچ بارش رکنے کے بعد پھر سے شروع ہوگیا ہے.
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے ؟ موسم کے حوالے سے پیشگوئی سامنے ...نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ اتوار کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی اور پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 10 بجے شروع ہو گا۔ موسمیاتی رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیویارک میں بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔ایکیوٹ ویدر...
مزید پڑھ »
روہت، کوہلی کو دوست سمجھیں، بھارت کیخلاف اچھی بولنگ نہیں کرنی: بھارتی فینز کی شاہین سے درخواستپاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو نیویارک میں گروپ اے کا اہم میچ شیڈول ہے، جس سلسلے میں دونوں ٹیموں کے مداح بھی نیو یارک پہنچ چکے ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، 9 جون کو پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے ؟ ...نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکر 9 جون کو امریکا کے شہر نیو یارک میں شیڈول ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا اور اس دن محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ نیویارک میں...
مزید پڑھ »