ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، 9 جون کو پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے ؟ ...

پاکستان خبریں خبریں

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، 9 جون کو پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے ؟ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکر 9 جون کو امریکا کے شہر نیو یارک میں شیڈول ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا اور اس دن محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ نیویارک میں...

متنازع ٹوئٹ کیس میں طلبی کا معاملہ ،بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن ...ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، 9 جون کو پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا ...

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، 9 جون کو پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دینیویارک آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکر 9 جون کو امریکا کے شہر نیو یارک میں شیڈول ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا اور اس دن محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ نیویارک میں 9 جون کی شام ہلکی پھلکی بوندا باندی کا امکان ہے تاہم ا س سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نیویارک کے مقامی وقت صبح ساڑھے دس بجے کھیلا جائے گا ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں اضافی سیکیورٹی کی...

دوسری جانب آئی سی سی نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت ٹاکرے سمیت دیگر بڑے میچز کے لیے اضافی ٹکٹیں جاری کر دیں۔آئی سی سی نے شراکت داروں کے تعاون سے ورلڈکپ کے تمام بڑے میچز کے لیے اضافی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ کرکٹ فینز اس تاریخی ایونٹ کا حصہ بن سکیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ 9 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا ہونے جارہا ہے اور اس میچ کے لیے بھی خصوصی اضافی ٹکٹیں جاری کی گئیں ہیں۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کا ایکشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں !آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کا ایکشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں !آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کے دوران راولپنڈی میں کرکٹ فینز کیلئے اس میچ کو انجوائے کرنے کا خاص انتظام کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج، انگلینڈ سے زیادہ بارش پاکستان کی حریفچوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج، انگلینڈ سے زیادہ بارش پاکستان کی حریفپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا تاہم بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیالندن (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو کے میٹ آفس نے کل کارڈف میں بارش کی پیشگوئی کردی، جس کے مطابق میچ کے دوران 50 سے 70 فیصد تک بارش کا امکان ہے۔اس سے قبل 22 مئی کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہوچکا ہے جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:06:25