پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو نیویارک میں گروپ اے کا اہم میچ شیڈول ہے، جس سلسلے میں دونوں ٹیموں کے مداح بھی نیو یارک پہنچ چکے ہیں
بھارتی مداحوں نے اپنی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور سپر اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولر سے اچھی بولنگ نہ کرنے کی درخواست کردی۔
اسی دوران نیویارک میں بھارتی فینز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے ملاقات کی اور شاہین کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔انہوں نے شاہین آفریدی سے درخواست کی کہ ’آپ نے بھارت کے خلاف اچھی بولنگ نہیں کرنی، میچ میں روہت اور ویرات کو اپنا اچھا دوست سمجھیں'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈربھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں: سابق بھارتی کرکٹر
مزید پڑھ »
فخر زمان 2 سے 3 اوورز اور بیٹنگ کرلیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا: بابر اعظمہمارے فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن بیٹنگ میں ویسا نہیں کرسکے جس کی وجہ سے میچ نا جیت سکے: بابر اعظم
مزید پڑھ »
عمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزازانسان کونرم مزاج ہوناچاہیے یہ نہیں کہ اس سے بات نہیں کرنی اس سے بات نہیں کرنی، یہ بانی پی ٹی آئی کو نقصان دے رہا ہے: سینیئر قانون دان
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا سے پاکستان کو شکست، یووراج سنگھ کی پاکستان کیلئے کی جانیوالی ٹوئٹ وائرلمجھے سمجھ نہیں آیا کہ جب امریکی ٹیم کی جانب سے بائیں ہاتھ کا بولر بولنگ کروارہا تھا تو فخر زمان نے اسٹرائیک کیوں نہیں لی: سابق بھارتی کرکٹر
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ نائب کپتان نہ مقرر کرنے کا فیصلہشاہین کو کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع
مزید پڑھ »