وشاکا پٹنم کے ساحل پر بھارتی بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کے مظاہرے کی ریہرسل کے دوران دو افسران پیراشوٹ کے ذریعے فضا سے نیچے آرہے تھے کہ ان کے پیراشوٹ آپس میں الجھ گئے اور وہ سمندر میں جاگرے۔ قریبی کشتی کے اہلکاروں نے ان کی جان بچائی۔
بھارتی بحریہ کے دو افسران فضا سے نیچے آتے ہوئے پیراشوٹ آپس میں الجھنے سے سمندر میں جاگرے قریبی کشتی میں موجود اہلکاروں نے ان کی جان بچائی، واقعے کی وڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد بھارتی بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کے دعوؤں پر سوالات اٹھ گئے۔ بھارتی بحریہ کو اس وقت ہزیمت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وشاکا پٹنم کے ساحل پر آپریشنل تیاریوں کے مظاہرے کی ریہرسل کے دوران دو افسران پیراشوٹ کے ذریعے فضا سے نیچے آرہے تھے کہ ان کے پیراشوٹ آپس میں الجھ گئے اور وہ سمندر میں جاگرے۔ یہ منظر دیکھ کر قریبی...
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں دونوں افسران میں سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ریہرسل دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد ساحل سمندر پر موجود تھی، جن کے سامنے یہ واقعہ رونما ہوا، جس نے بھارتی افواج کے بہترین آپریشنل تیاریوں کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ واضح رہے کہ وشاکا پٹنم کے ساحل پر کل 4 جنوری کو بھارتی نیوی کی جانب سے اپنی آپریشنل تیاریوں کے سلسلے میں مختلف سرگرمیوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہوگی۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
بھارتی بحریہ پیراشوٹ سمندر Accident آپریشنل تیاریاں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا میں فوجی افسران پر بغاوت کے الزاماتجنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت دو فوجی افسران پر مارشل لا کے دوران بغاوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
9.2 شدت کے سمندری زلزلے سونامی سے نمٹنے کیلیے پاک انڈونیشیا فرضی مشقیںانڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے سمندر میں فرضی زلزلے کے دوران باہمی رابطوں کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار نے امدادی کاموں کے دوران سفید داڑھی والے شخص سے پُراسرار ملاقات کا قصہ سنادیاحال ہی میں بھارتی یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ویویک اوبرائے نے امدادی کاموں کے دوران پیش آنے والے پُراسرار ذاتی تجربے کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »
بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے پاکستان کی ضرورتبھارتی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچز میں فتح حاصل کرنی ہوگی۔
مزید پڑھ »
چین نے بیلٹک سمندر میں تباہ Cable کی تحقیقات میں تعاون کیاچین نے دو تباہ شدہ بیلٹک سمندر کے نیچے سے Cables کے مشترکہ تحقیقات میں معلومات اور دستاویزات فراہم کی ہیں۔
مزید پڑھ »
الو ارجن ضمانت پر رہا، رات جیل میں گزارنے کے بعد سپر اسٹار نے کیا کہا؟الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »