بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی 5 ماہ کی بچی سے زیادتی, ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی 5 ماہ کی بچی سے زیادتی, ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی 5 ماہ کی بچی سے زیادتی, ملزم گرفتار India SexualHarassment FiveMonthsBaby Killed Arrested Suspect Investigation

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی کو اتوار کے روز تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا، ڈاکٹرز نے اُسے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر دوران علاج وہ دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کی شناخت پپو کے نام سے ہوئی جو بچی کا قریبی رشتے دار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم نے بچی کو شادی ہال میں ہی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

بچی کی والدہ کے مطابق جب وہ تقریب میں پہنچیں تو پپو اُن کے پاس آیا اور بیٹی کو گود میں لے کر چلا گیا، کافی وقت گزرنے کے بعد جب وہ واپس نہیں آیا تو ہم نے دونوں کو تلاش کرنا شروع کیا۔والدہ کے مطابق چار گھنٹے تلاش کے بعد بچی تشویشناک حالت میں ہال سے دور ایک جگہ سے ملی، اُسے ہم اسپتال لے کر گئے جہاں ڈاکٹرز نے اُسے بچانے کی کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی جس کے بعد واقعے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں مندیاون پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتیبھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتینئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں درندہ صفت رشتے دار نے پانچ ماہ کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق متا
مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیلایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیلایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل Iran ParliamentaryElections
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:09