بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں درندہ صفت رشتے دار نے پانچ ماہ کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی کو اتوار کے روز تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا، ڈاکٹرز نے اُسے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر دوران علاج وہ دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کی شناخت پپو کے نام سے ہوئی جو بچی کا قریبی رشتے دار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم نے بچی کو شادی ہال میں ہی زیادتی کا نشانہ بنایا۔بچی کی والدہ کے مطابق جب وہ تقریب میں پہنچیں تو پپو اُن کے پاس آیا اور بیٹی کو گود میں لے کر چلا گیا، کافی وقت گزرنے کے بعد جب وہ واپس نہیں آیا تو ہم نے دونوں کو تلاش کرنا شروع کیا۔

والدہ کے مطابق چار گھنٹے تلاش کے بعد بچی تشویشناک حالت میں ہال سے دور ایک جگہ سے ملی، اُسے ہم اسپتال لے کر گئے جہاں ڈاکٹرز نے اُسے بچانے کی کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی جس کے بعد واقعے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں مندیاون پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn Newsنیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »

اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیکورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 11:18:23