بھارت؛ منی پور میں مشتعل مظاہرین کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارت؛ منی پور میں مشتعل مظاہرین کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور کوئی سیکیورٹی اہلکار زخمی نہیں ہوا، بھارتی سیکیورٹی فورسز

ریاست منی پور میں شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت کے پہلے ہی روز کوکی قبیلے کے مشتعل افراد نے سینٹرل سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کردیا، جس کے اندر مسلح اہلکار موجود تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے اندر سے اس حملے کی ویڈیو بھی بنائی گئی اور اس سے سوشل میڈیا پر بھی جاری کردیا گیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بتایا کہ مظاہرین کی جانب سے گاڑی پر شدید پتھراؤ کیا گیا اور گاڑی کے اندر زورد ار آوازیں سنی گئی تاہم اہلکار وہاں سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 خوارج ہلاکسیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 خوارج ہلاکخیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں 30 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاکسیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاکسیکیورٹی فورسز نے غلام خان کلے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاک فوج نے سراروگہ میں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاپاک فوج نے سراروگہ میں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاپاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر سٹن ضلع میں ایک ذرائع کی بنیاد پر آپریشن کے دوران کم از کم 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہافغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہسیکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری
مزید پڑھ »

جھنڈا نہ لگانے پر افسرکا تبادلہ مائنڈ سیٹ کی عکاسی، شہباز راناجھنڈا نہ لگانے پر افسرکا تبادلہ مائنڈ سیٹ کی عکاسی، شہباز راناگاڑی پر جھنڈا لگانا کلیکٹرکسٹمز کا کام نہیں لیکن وزیرخزانہ کی خواہش پوری کی گئی
مزید پڑھ »

بنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباشبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباششہریوں کی جانوں کے ضیاع پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہدا کیلیے دعا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:18:27