بی جے پی رہنما تحسین شاہد کے بیٹے محمد عباس حیدر کی شادی لاہور میں عندلیب سے طے ہوئی تھی
__فوٹو: اسکرین گریب
بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اترپردیش کے رہنما کا بیٹا پاکستانی لڑکی پر دل ہار بیٹھا اور دونوں کی آن لائن شادی کی تقریب نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔پاکستان و بھارت کے مابین سرحد کی لکیریں اور دیواریں ہیں لیکن دونوں ممالک کے لوگوں کے دلوں میں رشتے مسلسل مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں، ایسا ہی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرجونپور میں دیکھنے کو ملا جہاں لیکن ویزا نہ ملنےکی وجہ سے ویڈیو کال کے ذریعے دونوں اطراف سے نکاح خواں نے نکاح پڑھایا۔جہاں شادی میں سیکڑوں لوگ باراتی بن کر...
جونپور کے مخدوم شاہ اڈہن کےرہائشی و بی جے پی کے کارپوریٹر تحسین شاہد نے ایک سال قبل اپنے بڑے بیٹے محمد عباس حیدر کی شادی اپنی رشتہ دار عندلیب زہرا سے طے کی تھی جو لاہور کی رہائشی ہیں۔ شادی کے لیے ویزا کی درخواست بھارتی حکومت کو دی تھی، شادی کی تاریخ قریب آتے ہی ان کی پریشانی بڑھ گئی، اس دوران پاکستان میں لڑکی کی والدہ رانا یاسمین زیدی کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا۔ایسی حالت میں تحسین شاہد نے لاہور اپنی بہن سے گفتگو کر کے آن لائن نکاح کرانے کا فیصلہ لیا اور آخرکار امام بارگاہ کلو مرحوم میں تحسین شاہد اپنے ساتھ سیکڑوں باراتیوں کو لے کر پہنچے اور ٹی وی اسکرین پر سب ہی کے سامنے آن لائن نکاح کروا...
عالم دین مولانا محفوظ الحسن خان نے نکاح پڑھانے کے بعد بتایا کہ دین اسلام میں لڑکی کی اجازت ضروری ہے، ایسی صورت میں یہ اجازت درکار ہے کہ وہ آن لائن مولانا کو دے یا آف لائن، تو دونوں مولانا اکٹھے بیٹھ کر نکاح کرا سکتے ہیں۔کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: مقبوضہ جموں وکشمیر میں کانگریس اور ہریانہ میں بی جے پی کو برتریہریانہ کی تمام 90 نشستوں کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے جن میں بے جے پی 49 نشستیں لے کر سب سے آگے ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشافبیٹے نے اپنے ٹیچرز سے بھی درخواست کی کہ وہ مجھ سے سبزیاں خریدیں، بھارتی اداکار
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئیحال ہی میں بھارتی میڈیا پر جے شاہ کے مجموعی اثاثوں اور معاوضوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شیئر کی گئی
مزید پڑھ »
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کی محفوظ مقامات پر چھپنےکی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی ایمبولینس سروسز نے بتایاکہ میزائل حملوں کے دوران شیلٹرز میں جانے کے لیے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی
مزید پڑھ »
آئرلینڈ کیخلاف میچ میں جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کرنے آگئے، وجہ کیا تھی؟2019 میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے جے پی ڈومنی آئرلینڈ کی اننگز کے آخری اوورز میں فیلڈنگ کرنے آئے
مزید پڑھ »
بی جے پی کی ہندوتوا پالیسی؛ مودی سرکار اقلیتوں کے بنیادی حقوق کی دشمن بن گئیبھارت میں بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار، نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کو فروغ دے کر اقلیتوں کے بنیادی حقوق کی دھڑک سے چھین رہی ہے۔ مودی سرکار اقلیت ق समुदायوں کو نشانہ بنا کر بھارت کو ہر قیمت پر ہندو ریاست بنانا چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »