بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی

Bcci خبریں

بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی
IccIndiaIndian Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں بھارتی میڈیا پر جے شاہ کے مجموعی اثاثوں اور معاوضوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شیئر کی گئی

/فوٹوفائل

بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ جے شاہ نے دنیائے کرکٹ کی کم عمر ترین شخصیت کے طور پر اپنی پہچان بنائی ہے جس کے بعد اب جے شاہ رواں برس یکم دسمبر سے بطور آئی سی سی چیئرمین اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ ہے جس کے مطابق جے شاہ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 124کروڑ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ کے مجموعی اثاثوں میں کرکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی کے علاوہ بطور ڈائریکٹر ٹیمپل انٹرپرائز سے حاصل ہونے والی آمدنی شامل...

رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی جے شاہ کو انٹرنیشنل ٹورز کے دوران ایک دن کا معاوضہ 84ہزار بھارتی روپے ادا کیا جاتا ہے ، جے شاہ پروفیشنلز ٹور کیلئے بزنس کلاس میں سفر کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Icc India Indian Team

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدکراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدنیپرا نے تمام متاثرہ خاندانوں کو 35، 35 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، متاثرہ خاندان کے ورثاء کو ملازمت دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلحال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیمروں نے ابھیشیک کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کی غیر موجودگی کو بھی بھانپ لیا
مزید پڑھ »

افغان کرکٹ بورڈ کا بھارتی اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن، وجہ بھی سامنے آگئیافغان کرکٹ بورڈ کا بھارتی اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن، وجہ بھی سامنے آگئیبھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے بہتر تعلقات کے لیے یو ٹرن لیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی سے بھارتی معیشت کو کتنا فائدہ ہوا؟ رپورٹ جاریکرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی سے بھارتی معیشت کو کتنا فائدہ ہوا؟ رپورٹ جاریبھارت ورلڈکپ تو نہ جیت سکا لیکن ایونٹ کی میزبانی نے اس کی معیشت کو حیران کن فائدہ پہنچایا ہے۔
مزید پڑھ »

کے پی اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں: فضل الرحمانکے پی اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں: فضل الرحمانہم اب بھی ایسے معاملات کو سنجیدہ نہیں لے رہے، دونوں جانب سے انتہا پر جانا ملک کی سلامتی کیلئے سوالیہ نشان بن گیا ہے: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:36:39