بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے بہتر تعلقات کے لیے یو ٹرن لیا ہے
__فوٹو: فائل۔
افغان بورڈ کے آفیشل کا کہنا ہے کہ نوائیڈا کے مقابلے میں افغانستان میں گراؤنڈز میں سہولتیں بہتر ہیں، لکھنؤ اور دہرادون وینیوز کی ہماری تجویز کو مسترد کر دیا گیا تھا، ہمیں کہا گیا کہ نوائیڈا کا وینیو دستیاب ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے اہم بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار، پاک بنگلادیش میچ بھی نہ کرایا جاسکااقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کی بدحالی کی وجہ سے پی سی بی نےمیچز کرانے کے لیے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا ایک اور واقعہگزشتہ ماہ بھی فیصل آباد میں دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا
مزید پڑھ »
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »
بلاک بسٹر فلم 'شعلے' کا ریمیک بنانا چاہتا ہوں، سلمان خاناداکار نے 'شعلے' میں اپنے کردار کے حوالے سے بھی بتا دیا
مزید پڑھ »
بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے دوران امریکا کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا کہ بنگلادیش کے حوالے سے جمہوریت سے متعلق پالیسی میں نرمی کی جائے: رپورٹ
مزید پڑھ »