قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے اہم بیان سامنے آگیا

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےآزاد کشمیر میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاحطاقتور مون سون سسٹم کراچی سے 320 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، چیف میٹرولوجسٹکراچی؛ خراب موسم کے باعث طیاروں کو لینڈنگ میں دشواریقتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کیخلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ...

بنگالی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد کا کہنا ہے کہ دارالحکومت ڈھاکا میں قتل کے مقدمے میں نامزد آل راؤنڈر شکیب الحسن کو واپس لانے کیلئے عدالت کا نوٹس موصول ہوا ہے تاہم کرکٹر پاکستان کیخلاف 30 اگست سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں حصہ لیں گے۔ بورڈ سربراہ کا کہنا ہے کہ ابھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور یہ ابتدائی مرحلے میں ہے، جب تک وہ مجرم ثابت نہیں ہوتے بنگلادیشی ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔بورڈ کی جانب سے فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب قانونی نظام نے بورڈ پر زور دیا کہ آل راؤنڈر کو فوری طور پر تمام طرز کی کرکٹ سے دستبردار کیا جائے۔

عوامی لیگ کے رہنما اور آل راؤنڈر پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے، مقتول کے والد نے مقدمے میں شکیب الحسن، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سمیت 154 افراد کو نامزد کیا ہے۔مقدمہ احتجاجی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں مارے جانے والے روبیل کے والد رفیق الاسلام نے درج کرایا، رپورٹ کے مطابق 5 اگست کو روبیل نے رنگ روڈ پر احتجاجی مارچ میں شرکت کی تھی جس پر فائرنگ کردی گئی تھی اور روبیل زندگی کی بازی ہار...

دوسری جانب پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے شکیب الحسن کیلئے بنگلادیشی ٹیم کے موجودہ کپتان نجم الحسین شانتو اور مشفیق الرحیم نے حمایت کا عَلم بلند کردیا ہے۔واضح رہےکہ شکیب الحسن رواں برس جنوری میں بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیبلوچستان، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیاقتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قتل کے کیس میں نامزد ہونے پر شکیب الحسن پر پابندی لگائی جائے
مزید پڑھ »

شکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےشکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےشکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئیبنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئیبنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے
مزید پڑھ »

قتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکانقتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکانبنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش سیریز؛ دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہپاک بنگلادیش سیریز؛ دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہدونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہونا تھا
مزید پڑھ »

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجبنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:47:18