بھارت ورلڈکپ تو نہ جیت سکا لیکن ایونٹ کی میزبانی نے اس کی معیشت کو حیران کن فائدہ پہنچایا ہے۔
گزشتہ سال اکتوبر سے نومبر کے درمیان بھارت کے 10 شہروں میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 48 میچز کھیلے گئے—فوٹو: فائل
آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کی میزبانی سے بھارت نے 1.39 ارب ڈالرز آمدن اکھٹی کی۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ 2023 میں ریکارڈ 1.25 ملین تماشائیوں نے شرکت کی جن میں سے تقریباً 75 فیصد پہلی بار میدان میں ورلڈکپ کا میچ دیکھنے آئے۔2019 میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ سے برطانیہ کی معیشت کو 350 ملین ڈالرز کی آمدنی ہوئی تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹحکومت کو پی ایل ڈی میں مزید اضافے کی گنجائش ملتی ہے تاکہ مالیاتی توازن برقرار رکھ سکے
مزید پڑھ »
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »
موڈیز ریٹنگ میں بہتری معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظمملک کی خاطر اپنی سیاست کی قربانی دی، معیشت کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »
رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
مزید پڑھ »
پنجاب میں بلین ٹری سونامی پروگرام میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافپودوں کی بقا کی شرح میں ناکامی کی وجہ سے 369.77 ملین روپے کا عوامی وسائل کا ضیاع ہوا، آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھ »