اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کیساتھ ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان امن عمل کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی وزارت خارجہ آمد پر ان کا خیر مقدم کیا۔ یو این سربراہ نے اس موقع پر پودا بھی لگایا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آج بھی 27 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کا فرض ادا کر رہا ہے۔ افغان مہاجرین کی عزت واحترام اور حفاظت سے اپنے گھروں کو واپسی پاکستان اور اقوام متحدہ کا مشترک مقصد ہے۔ انہوں نے واضح کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستانی حکومت پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتی ہے۔ ہمارے امن پسندی کے پیغام کو بد قسمتی سے ہماری کمزور سمجھا گیا۔ بھارت کے بڑھتے ہوئے جارحارنہ رویہ پر سخت تشویش ہے۔ بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ بھارت کی جانب عام شہریوں کو شہید کیاجا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »
ترک صدر کے دورہ پاکستان نے تعلقات خرابی کا تاثر غلط ثابت کر دیا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف پیش کیا اور اسے ترکی کا مسئلہ قرار دیا جبکہ فیٹف معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا، ان کی تقریر کو پورے ایوان نے سراہا۔ انہوں نے پاکستان سے تعلقات کو تاریخی قرار دیا۔
مزید پڑھ »
سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »
ترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہےترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہے آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں اپوزیشن میں ہیں لیکن دونوں جماعتیں نہ صرف ترک صدر کے خطاب کے موقع پر موجود رہیں بلکہ ان کے خطاب کے دوران دل کھول کر داد دی
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »