بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں سے فرار اختیار کر گیا، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان کا موقف ہے کشمیر متنازع علاقہ ہے، اس مسئلے پر سلامتی کونسل کی قراردادیں موجود ہیں، 55سال مسئلہ کشمیر کھٹائی میں رہا اب 3 بار سلامتی کونسل میں زیربحث آیا ہے۔
وزیرخارجہ کاکہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیرانسانی سلوک بڑھتا جارہا ہے اس پر تشویش ہے،انہوں نے بتایا کہ میں نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا جو 72 گھنٹوں کے اندر ایجنڈے پر آیا اور اس پر 5 اگست کو بحث بھی ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
مزید پڑھ »
بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاسبھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس UNSC Expresses Deep Concern Current Situation IIOJ&K UN UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکملبھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب کئے ایک سال گزر گیا مگر دنیا اور عالمی ادارے اس معاملے پر غفلت کی نیند سو رہے ہیں کیونکہ وادی میں کئی سالوں سے جاری ظلم و جبر پر کسی کی توجہ ہی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا۔
مزید پڑھ »
بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل اجلاس رکوانے پر منہ کی کھانی پڑی، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل اجلاس سے بھارت کے کشمیر پر موقف کی نفی ہوگئی، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، بھارت کو واضح پیغام ہے کہ
مزید پڑھ »