بھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈی پورٹ

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈی پورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈی پورٹ India OccupiedKashmir BritishParliamentarian Deported PMOIndia htTweets

پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ امیگریشن حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے لیبر پارٹی کی رکن ڈیبی ابراہمز کو اکتوبر2020تک کا ویزا ہونے کے باوجود دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا۔ڈیبی ابراہمز مقبوضہ وادی پر بھارتی مظالم اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے مودی سرکار کے فیصلے پر کڑی تنقید کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔ وہ آل پارٹی پارلیمینٹری گروپ فور کشمیر کی سربراہ بھی ہیں۔ٹویٹ

کے ذریعے انہوں نے بتایا کہ دہلی ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام ان کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آئے اور انہیں بتایا گیا کہ ویزہ منسوخ ہونے کی وجہ سے انہیں ڈی پورٹ کیا جارہا ہے۔ڈیبی ابراہمز نے ویزہ منسوخی کا سبب جاننے کی کوشش کی تو انہیں کوئی جواب نہیں دیا گیا اور واپسی کے لیے زبردستی جہاز پر سوار کروادیا گیا۔ برطانیہ میں کام کرنے والی مختلف کشمیری تنظیموں نے اس بھارتی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn Newsکشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت نے کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا - ایکسپریس اردوبھارت نے کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا - ایکسپریس اردوامیگریشن حکام انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آئے، واپسی کے لیے زبردستی طیارے پر سوار کروایا گیا
مزید پڑھ »

ن لیگ کا ایک اور رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پرن لیگ کا ایک اور رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پرن لیگ کا ایک اور رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر NAB Approaches SC Set Aside LHC Order JavedLatif Bail president_pmln pmln_org PmlnMedia SupremeCourt
مزید پڑھ »

بھارت کا برطانوی رکن پارلیمنٹ و کشمیربارے کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہم کو ملک میں داخلے سے انکاربھارت کا برطانوی رکن پارلیمنٹ و کشمیربارے کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہم کو ملک میں داخلے سے انکاربھارت کا برطانوی رکن پارلیمنٹ و کشمیربارے کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہم کو ملک میں داخلے سے انکار India BritishParliamentarian Denied Entrance DebbieAbrahams OccupiedKashmir
مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:16