بھارت، کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحق ARYNewsUrdu coronavirus
گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
رپورٹ کے مطابق 44 سالہ ڈاکٹر اپلجیت برمن سینئر اینستھیسٹسٹ تھے، اپلجیت نے کرونا سے بچاؤ کے لیے احتیاط کے طور پر اپنی ذمہ داری پر ملیریا کی دوا کا استعمال کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرسکرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرس تاریخِ انسانیت کے صفحات کی اکھاڑ پچھاڑ کر کے دیکھ لیں----تو آپ کو---- آگاہی حاصل ہو گی کہ مختلف اقوامِ عالم نے پروپیگنڈا اور میڈیا وار کے ذریعے سے مختلف قسم کی ہاری ہوئی مہمات اور جنگیں جیتی بھی ہیں Fayazchohanpti
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: امریکا میں اموات 3ہزار سے متجاوزکرونا وائرس: امریکا میں اموات 3ہزار سے متجاوز SamaaTV CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیںکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس 37 ہزار 815 انسانوں کی جانیں نگل گیا، جان لیوا وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے جبکہ 1 لاکھ 65 ہزار افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستانکراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان coronavirusinpakistan SamaaTV
مزید پڑھ »