کرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرس

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرس تاریخِ انسانیت کے صفحات کی اکھاڑ پچھاڑ کر کے دیکھ لیں----تو آپ کو---- آگاہی حاصل ہو گی کہ مختلف اقوامِ عالم نے پروپیگنڈا اور میڈیا وار کے ذریعے سے مختلف قسم کی ہاری ہوئی مہمات اور جنگیں جیتی بھی ہیں Fayazchohanpti

ملک اور ریاستیں اپنی مرضی کے نتائج حاصل کر سکتی ہیں۔ انسان انفرادی اور اجتماعی دونوں سطحوں پر پروپیگنڈا اور میڈیا وار سے باآسانی متاثر ہوتا ہے۔ انسان اشرف المخلوقات ہے، بالکل ٹھیک بات ہے۔۔۔۔!!!! انسان احسن تقویم پر پیدا کیا گیا، کوئی بھی اس سے انکاری نہیں ۔۔۔۔!!!! انسان کو اچھائی اور برائی دونوں سے آگاہی دے دی گئی ہے، بالکل بجا اور برحق ہے۔۔۔۔!!!! انسان کے سامنے صراطِ مستقیم اور اسفل السافلین کے راستے آشکار کر دیئے گئے ہیں، یہ بھی ایک ناقابلِ انکار حقیقت ہے۔۔۔۔!!!! ان تمام حقائق، اسباب اور...

اکیسویں صدی میں آج پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل تینوں قسم کے میڈیا پروپیگنڈا وارکے بہترین ذرائع ہیں۔ آج پوری دنیا میں کرونا وائرس کی جنگ ملکوں اور ریاستوں کی سرحدوں پر نہیں بلکہ ان کی گلیوں، محلوں، قصبوں، دیہاتوں اور شہروں میں لڑی جا رہی ہے۔ اس جنگ میں ہر ملک کی حکومت اپنی پوری کوشش اور توانائی کے ساتھ اپنے ملک کی عوام کو افواہوں، مایوسیوں اور آہوں و یاس سے بچانے کے لیے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کا سہارا لے رہی...

پاکستان میں منفی اور زہریلے پروپیگنڈا وار کی ایک مثال حال ہی میں دیکھنے کو ملی۔ ۔۔۔!!!! ہوا کچھ یوں کہ دو دن پہلے پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل میں ایدھی فاؤنڈیشن کے فیصل ایدھی کے حوالے سے ایک خبر بار بار براڈکاسٹ کی گئی جس میں فیصل ایدھی سے یہ موقف منسوب کیا گیا کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے باعث روزانہ چھ سے سات ہلاکتیں ہو رہی ہیں اورپنجاب حکومت دانستہ یہ حقائق عوام سے چھپا رہی ہے۔ میں نے فوراً فیصل ایدھی سے رابطہ کیا اور متعلقہ ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو اور خصوصاًپنجاب میں کرونا وائرس سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰیروس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیںکرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیںکرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: قبل ازوقت ظاہر ہونے والی 8 بڑی علاماتکرونا وائرس: قبل ازوقت ظاہر ہونے والی 8 بڑی علاماتکرونا وائرس: قبل ازوقت ظاہر ہونے والی 8 بڑی علامات ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا اندازکرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا اندازکرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا انداز ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:33:28