کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیں

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیں ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، کرونا وائرس سے عالمی سطح پر 37 ہزار 815 افراد لقمہ اجل بن جاچکے ہیں۔

فرانس میں کرونا کے باعث اموات کی تعداد 3024 ہوگئی، چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے کے بعد فرانس میں مریضوں کی تعداد 44 ہزار 550 تک پہنچ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستکرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرست
مزید پڑھ »

کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار کا ہندسہ بھی پار کر گئیکرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار کا ہندسہ بھی پار کر گئینہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار کا ہندسہ بھی پار کر گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاککرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاککرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاک Coronavirus Death Toll Rises Covid_19 Spreads Every Region CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 33 ہزار 976 ہو گئیںدنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 33 ہزار 976 ہو گئیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ 33,976 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: دنیا کے199ممالک میں 34 ہزار سے زائد افرا ہلاککرونا وائرس: دنیا کے199ممالک میں 34 ہزار سے زائد افرا ہلاکRead More : Coronavirustruth KarachiLockdown CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:51:43