کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''

پاکستان خبریں خبریں

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan

این 95ماسک، میڈیکل کی دوسری اشیا شامل ہیں۔چیئرمین این ڈی ایم کا کہنا ہے مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور تدارک کا مشن، چین کا مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ بھرپور تعاون، دوستی مضبوط سے مضبوط تر، چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہازاسلام آباد پہنچ گیا۔

چینی سفیر نے سامان چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے حوالے کیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ ووہان سے آنیوالی خصوصی پروازمیں تقریبا 6 ٹن سامان بھیجا گیا ہے جس میں 15 وینٹی لیٹرز، این 95 ماسک اور دوسری طبی اشیا شامل ہیں۔ چینی سفیرنے کہا مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ چین سے اب تک امدادی سامان کے چار جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں، ووہان سے آنیوالا یہ پانچواں امدادی جہاز ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیاکورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردوچینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے 2 ٹن امدادی سامان بھی ساتھ لائی ہے
مزید پڑھ »

وبا سے نمٹنے کے دوران مسلم و یہودی رضاکار کی ایک ساتھ عبادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین سے دوسراجہاز طبی ساز وسامان لے کر کراچی پہنچ گیاچین سے دوسراجہاز طبی ساز وسامان لے کر کراچی پہنچ گیاچین سے دوسراجہاز طبی ساز وسامان لے کر کراچی پہنچ گیا Pakistan China COVID19 Coronavirus CoronaVirusPakistan Aid MFA_China ImranKhanPTI ImranIsmailPTI zlj517 pid_gov DevelopmentPk PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

جرمنی میں کرونا کیسز کی تعداد 42 ہزار سے متجاوز ، چین سرحدیں بند کرنے کو تیارجرمنی میں کرونا کیسز کی تعداد 42 ہزار سے متجاوز ، چین سرحدیں بند کرنے کو تیارجرمنی میں کروناکیسزکی تعداد42 ہزار سےمتجاوز،چین سرحدیں بند کرنے کو تیار Coronavirus CoronavirusPandemic CoronaCrisis WorldWide DeadlyVirus CoronaPatients Deaths Germany China NorthKorea MFA_China WHO GermanyDiplo Queen_Europe ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 04:06:42