کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے 2 ٹن امدادی سامان بھی ساتھ لائی ہے

چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کیلیے امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے چینی ڈاکٹرز کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امدادی سامان، طبی آلات اور میڈیکل ٹیم بھیجنے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں، دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہے ہیں، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا اور ایک پھر دنیا کو دکھا دیا کہ چین پاکستان کا دوست ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ گزشتہ دنوں میں چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے چین گیا تھا اور آج میں یہاں چین کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان اور میڈیکل ٹیم کو لینے آیا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Opinions - Dawn Newsپاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر - ایکسپریس اردودنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر - ایکسپریس اردوامریکا میں متاثرین کی تعداد 75ہزار سے بڑھ گئی، اٹلی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 712 ہلاکتیں
مزید پڑھ »

پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئیپنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئیمظفر گڑھ (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

جی ٹونٹی اجلاس، کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا: چینی صدرجی ٹونٹی اجلاس، کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا: چینی صدرریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد جی ٹونٹی ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے صحت اور معیشت سے متعلق تمام اقدامات اٹھائیں گے جبکہ چینی صدر کا کہنا تھا کہ وباء کے باعث عالمی معیشت کو دھچکا لگا، بحالی کیلئے مختلف ممالک کو تجارتی رکاوٹیں ہٹانی چاہیے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقکورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 17:15:36