بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا YuvrajSingh PAKvIND BCCI IndianCricket ExpressNews

مقامی یوٹیوب چینل پر بھارت کو دو بار ورلڈکپ جتوانے والے سابق کرکٹر یوراج سنگھ نے بھارتی ٹیم کی خامیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تین سرکردہ بلےباز انجریز کا شکار ہیں۔ رشبھ پنت، کے ایل راہول اور شریاس ایر کی انجریز کے بعد سے ون ڈے اسکواڈ میں مڈل آرڈر کمزور ہوا ہے اور اگر ٹیم فتح حاصل کرنا چاہتی ہے تو ہمیں مڈل آرڈر مضبوط کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایک محب وطن کی طرح میں کہہ سکتا ہوں کہ ہاں ہندوستان جیتنے والا ہے لیکن اگر سچ پوچھیں تو مجھے نہیں لگتا کہ ہم میگا ایونٹ جیت سکتے ہیں۔یوراج سنگھ نے مزید کہا کہ اگر ورلڈکپ جیتنا ہے تو ویرات کوہلی اور روہت شرما کا کردار سب سے اہم ہوگا، انہیں اچھا کرنا ہوگا تب ہی ٹیم سے امیدیں باندھی جاسکتی ہیں، دونوں سنیئیر کھلاڑیوں کو فٹنس برقرار رکھنی ہوگی اور رن کے انبار لگانے ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا سری لنکا میں ہوگا، ارون دھومالایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا سری لنکا میں ہوگا، ارون دھومالبھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ارون دھومال نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا، جے شاہمیں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا، جے شاہبھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

’’پاکستانی ٹیم میں ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی‘‘ - ایکسپریس اردو’’پاکستانی ٹیم میں ایشیاکپ اور ورلڈکپ کیلئے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی‘‘ - ایکسپریس اردوہماری ٹیم کسی بھی مخالف کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، مکی آرتھر
مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2027 کے بعد ون ڈے کی مقدار کم، معیار بڑھانے کی تجویز - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2027 کے بعد ون ڈے کی مقدار کم، معیار بڑھانے کی تجویز - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2027 کے بعد ون ڈے کی مقدار کم، معیار بڑھانے کی تجویز - ExpressNews WorldCup ODI Cricket
مزید پڑھ »

سلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملسلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملسلمان خان کا ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عملممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کے ٹریلر پر دلچسپ رد عمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:17:41