بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں 32 سالہ کندلیپ اتم کالے نے اپنی بیوی مائنا پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ خاتون کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا جس کے مطابق تیسری بیٹی کی پیدائش کے بعد سے کندلیپ اپنی بیوی کو طعنے دیتا تھا، وہ چاہتا تھا کہ اس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو اور اسی وجہ سے ان کے درمیان لڑائی جھگڑے رہتے تھے۔
تیسری بیٹی کی پیدائش کے بعد سے کندلیپ اپنی بیوی کو طعنے دیتا تھا وہ چاہتا تھا کہ اس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوبھارت میں سفاک شوہر نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق واقعہ جمعرات کو بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 32 سالہ کندلیپ اتم کالے نے اپنی بیوی مائنا پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ خاتون کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا جس کے مطابق تیسری بیٹی کی پیدائش کے بعد سے کندلیپ اپنی بیوی کو طعنے دیتا تھا، وہ چاہتا تھا کہ اس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو اور اسی وجہ سے ان کے درمیان لڑائی جھگڑے رہتے تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی پر شوہر نے غصے میں آکر بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے بعد وہ مدد کے لیے گھر سے باہر بھاگی اور پڑوسیوں نے لگی آگ بجھائی تاہم اس کا جسم جھلس گیا تھا اور اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی چل بسی۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
قتل، بھارت، خواتین، تشدد، پیٹرول
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہاراشٹرا میں تیسری بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دیبھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک سفاک شوہر نے اپنی بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ 32 سالہ کندلیپ اتم کالے نے تیسری بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اپنی بیوی کو طعنے دیتا تھا اور اس کے ہاں بیٹے کی پیدائش چاہتا تھا۔ جمعرات کی رات دونوں میں شدید بحث ہوئی جس کے بعد ملزم نے سفاک عمل کا ارتکاب کیا۔ خاتون آگ لگنے کے بعد باہر بھاگیں اور لوگوں سے مدد کی اپیل کی، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور معاملے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت؛ تیسری بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو زندہ جلادیابیٹیوں کی پے در پے پیدائش پر شوہر بیوی کو طعنے دیتا رہتا تھا اور دونوں کے درمیان جھگڑا ہوتا تھا
مزید پڑھ »
ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیاداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر لگژری گاڑی تحفے میں دے دی
مزید پڑھ »
شوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیامیاں بیوی مزدوری کرتے ہیں اور جوڑے کے 5 بچے ہیں، شوہر نےاپنے بچے کو گھر میں ناپاکر پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی اور بیوی پر شک کا اظہار کیا: پولیس
مزید پڑھ »
کراچی؛ کورنگی میں ٹرک اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمیحادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ لگا دی جبکہ واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کر کے شیشے توڑ دیے
مزید پڑھ »
طالبان نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں پر پابندی لگا دیطالبان رہنما نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی لگا دی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ کھڑکیاں مسدود کر دی جائیں۔
مزید پڑھ »