بہترین کیمرے اور iView ڈسپلے، ویوو کا نیا سمارٹ فون V17 پاکستان میں دستیاب، صارفین کیلئے خوشخبری آگئی
فون Vivo V17 اب پاکستان بھر دستیاب ہے۔ اپنی جدت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ویوو کا یہ نیا فون آئی ویوو ڈسپلے کے ساتھ ساتھ بہترین کیمرہ فیچرز سے مزین ہے اور اس میں8 گیگا بائیٹ ریم اور 256 گیگا بائیٹ سٹوریج کا استعمال کیا گیا ہے۔نئے فون کی لانچ کے حوالے سے ویوو کے پاکستان میں برانڈ مینجر، محمد زہیر چوہان کا کہنا تھا کہ" نیا وی 17 سمارٹ فون جس میں بہترین کیمروں کے ساتھ ساتھ جدت سے آراستہ iView ڈسپلے کا استعمال کیا گیا ہے، اس بات کی درست عکاسی کرتا ہے کہ ویوو اپنے صارفین کو اعلی معیار کی...
اس نئے فون کا 32 میگا پکزل سیلفی کیمرہ اس کے ڈسپلے کے اندر ہی موجود ہے، جبکہ اسکی E3 OLED ٹیکنالوجی سے مزین سپر ایمولیڈ سکرین صارفین کو بہترین کوالٹی کی تصویر دکھاتی ہے۔ فون میں موجود 48 میگا پکزل کیمرہ کا ڈیزائن اس حساب سے ترتیب دیا گیا ہے کہ نہ صرف دیکھنے بلکہ استعمال میں بھی اس کو بہتر بنایا جائے۔48 میگا پکزل کیمرہ کے ذریعے بہترین تصاویر کے ساتھ ساتھ پروفیشنل کوالٹی کی ویڈیوز بنانا بھی انتہائی ٓاسان ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ فون کی سکرین میں موجود فنگر پرنٹ سکینر کو بھی اپڈیٹ کیا گیا ہے جو پہلے...
پرفارمنس کے حوالے سے فون میں کوالکام کا 675 اے آئی ای اکٹا کور پراسیسر استعمال کیا گیا ہے، جبکہ اسکی ریم 8 گیگا بائیٹ اور سٹوریج 256 گیگا بائیٹ ہے۔ فون میں ویوو کی ملٹی ٹربو ٹیکنالوجی اور فن ٹچ آپریٹنگ سسٹم 9.
ویوو کا وی 17 اپنے بہترین ڈیزائن اور جدت سے بھر پور فیچرز کی بدولت ایسے صارفین کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے جو پرفارمنس اور اعلی کوالٹی کے فون پسند کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ اس کا نیا برائٹ نائیٹ موڈ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ چاہے فرنٹ کیمرہ ہو یا بیک، رات کے وقت بھی تصاویر اسطرح صاف اور رنگوں سے بھرپور نظر آئیں۔دعا منگی کی رہائی لیکن ابھی تک لڑکی کا میڈیکل بھی نہیں کرایا جا سکا اور نہ ہی۔۔۔ ایسی تفصیلات کہ یقین کرنا مشکلفون کی قیمت 59,999 روپے مقرر کی گئی ہے اور صارفین اسے پاکستان بھر میں بڑی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے
مزید پڑھ »
دنیائے کرکٹ کا نیا سب سے بڑا اسٹیڈیم کیسا ہے؟ایک سو ملین ڈالرز کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ایک میگا گراؤنڈ میں 1 لاکھ سے زائد شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اس اعتبار سے یہ اسٹیڈیم آسٹریلیا کے میلبرن سے بھی بڑا ہے جہاں بیک وقت ایک لاکھ کے لگ بھگ شائقین بیٹھ کر میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا کا پہلا آدمی جس نے جنسی گڑیا سے شادی کرنے کا اعلان کردیانورسلطان(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشروں میں جنسی گڑیاﺅں کا چلن عام ہو چکا ہے اور دنیا میں
مزید پڑھ »
پی آئی سی، وکلا تنظیموں کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلانوکلا تنظیموں نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، گرفتار وکلا کی رہائی اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا بھی مطالبہ۔
مزید پڑھ »