بہت پتلے ایسے سولر سیلز تیار جن کو ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

بہت پتلے ایسے سولر سیلز تیار جن کو ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بہت زیادہ پتلے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ میٹریل لچکدار بھی ہے جس سے اسے روزمرہ کی متعدد اشیا کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔

سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد آپ کے بیک بیگ کو بھی شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔

ابھی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز زیادہ توانائی جمع نہیں کرپاتے جبکہ مہنگے بھی ہوتے ہیں مگر سائنسدانوں کو توقع ہے کہ ان کی پیشرفت سے شمسی توانائی کے حصول میں ڈرامائی تبدیلی آئے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ ہم اس کے ذریعے سیلیکون پر مبنی پینلز کے بغیر بہت زیادہ شمسی توانائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرفلم 300 کروڑ سے زیادہ نہ کمائے تو سلمان خان کو برا لگتا ہے،بالی ووڈ فلم میکرسلمان خان مشکل وقت میں ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں، نکھل ایڈوانی
مزید پڑھ »

معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہمعدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہسائنسدانوں نے تتلی کے سپرم سیلز کو ذخیرہ کرنے کا پروٹوکول تیار کیا ہے
مزید پڑھ »

غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیاغزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیااسرائیل نے غزہ کی پٹی میں پیٹرولیم مصنوعام کی آمد کو روک رکھا ہے جس کے باعث لوگ پلاسٹک جلا کر ایندھن حاصل کرنے پر مجبور ہیں
مزید پڑھ »

چیمپئنز کپ مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گےچیمپئنز کپ مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گےیوں تین سال میں ہر سابق اسٹار ڈیڑھ کروڑ روپے حاصل کر پائے گا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر اور لاہور کے صدر چوہدری اصغر عہدوں سے مستعفیپی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر اور لاہور کے صدر چوہدری اصغر عہدوں سے مستعفیپنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نہ تو میری رائے شامل تھی اور نہ ہی رضامندی، حماد اظہر
مزید پڑھ »

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: عظمیٰ بخاریایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: عظمیٰ بخاریمیرے بیٹے کے ساتھ میری تصویر لگا کر جو کچھ کہا جا رہا ہے، کسی کو شرم آئی؟ میں زندگی کی آخری سانس تک اپنا کیس لڑوں گی: صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:20:20