بیجنگ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ويڈيو لنک: DailyJang
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے شہروں میں برفباری کے ساتھ موسم سرما کا آغاز ہوگیا ہے اور لوگ موسم سرما کے اس آغاز کو بے حد انجوائے کر رہے ہیں۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی موسم سرماکی پہلی برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔ اِس طرح ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے منظر کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور لوگوں نے اس موسم کو خوب انجوائے کیا جبکہ کچھ لوگوں نے پھیلی برف باری کے خوبصورت مناظر اپنے کیمرے میں بھی قید کئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
رحیم یار خان: پولیس کی موجودگی میں گروپوں میں لڑائی، اہلکار سمیت 15 زخمی
مزید پڑھ »
میں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافامریکی پاپ اسٹار ایکون کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Akon
مزید پڑھ »