بیرسٹر سیف نے پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

بیرسٹر سیف نے پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے، مشیر اطلاعات

اپنے بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے کیونکہ پیپلز پارٹی نے بھی پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا اور صدر زرداری کے دستخط کے بعد یہ بل باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، دونوں پارٹیاں ملک میں کالے قوانین کے نفاذ کی برابر ذمہ دار ہیں اور ان دونوں جماعتوں نے مل کر ملک میں لاقانونیت کو فروغ دیا ہے۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کو اپنے کالے دھن کا مکمل حساب دینا ہوگا اور وہ دن دور نہیں جب یہ دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو اپنے کرتوتوں کا ذمہ دار ٹھہرائیں گی۔Jan 31, 2025 05:18 PMمحبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخلکرم، اسسٹنٹ کمشنر پر حملے میں زخمی پولیس اہلکار شہید، دو دہشت گرد گرفتارراولپنڈی: 21 سالہ لڑکی بہنوئی کے ساتھ تعلقات کے الزام میں قتلبالی ووڈ ادکار عامر خان کی نئی محبت، ساتھی کو خاندان سے ملوا بھی دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیکے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیپیکا ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، وفاق پیکا ایکٹ میں کی گئی غیر جمہوری اور متنازع ترامیم واپس لے، قرارداد
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ کیسا اسکواڈ منتخب کیا ہے! ہربھجن بھڑک اُٹھےچیمپئینز ٹرافی؛ کیسا اسکواڈ منتخب کیا ہے! ہربھجن بھڑک اُٹھےچہل، سنجو سیمسن اور سراج کو شامل نہ کرنے پر سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیا
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مشیر اشلاعات نے پیکا ایکٹ کی ترامیم پر احتجاج کا اظہار کیاخیبر پختونخوا کے مشیر اشلاعات نے پیکا ایکٹ کی ترامیم پر احتجاج کا اظہار کیابیرسٹر سیف، خیبر پختونخوا کے مشیر اشلاعات نے قومی اسمبلی سے پیکا ایکٹ کی ترامیم پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ترامیم آزادیِ صحافت کے خلاف ایک سنگین حملہ ہیں اور جعلی حکومت کی جانب سے اقتدار کے دوام کے لیے صحافت کو سلب کرنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے اس ایکٹ کو 'ڈیجیٹل نیشن برباد پاکستان بل' کہا ہے اور صحافی برادری کے ساتھ اس کے خلاف شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 4 بلز منظور، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیںپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 4 بلز منظور، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیںاپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور کے نعرے لگائے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مریم نواز کو حکومتی اقدامات کی تعریف پر آڑے ہاتھوں لے لیاپی ٹی آئی نے مریم نواز کو حکومتی اقدامات کی تعریف پر آڑے ہاتھوں لے لیامریم نواز بنیادی صحت یونٹس، کالج اور یونیورسٹی سب اپنے اور اپنے خاندان سے منسوب کررہی ہیں، شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:44