بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا اور بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، سانحے کے شہداء اور غمزدہ خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کے پانچ مجرموں کو فوجی عدالتوں نے پھانسی دی اور دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا، ہم متحد ہوکر پاکستان کے پائیدار امن اور خوشحالی کی جانب گامزن ہیں۔

“APS carnage will never be forgotten. Five of the involved terrorists have been hanged through military courts. Salute to martyrs and their families. We have come a long way in failing terrorism as a nation. United we move towards lasting peace and prosperity of Pakistan”, COAS.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، گورنر اسٹیٹ بینکبیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، گورنر اسٹیٹ بینکگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی کوششوں پر ایف اے ٹی ایف خوش ہے. ويڈي لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کسی اسپتال اور ڈاکٹر کو نہیں چھوڑیں گے، کراچی کے وکلا کی دھمکیاںکسی اسپتال اور ڈاکٹر کو نہیں چھوڑیں گے، کراچی کے وکلا کی دھمکیاںکراچی کے وکلا نے پیچھے رہنا گوارا نہیں کیا، لاہور کے بعد کراچی کے وکلا نے بھی ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وکلا کا احتساب :ابھی یا کبھی نہیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وکلا کا احتساب :ابھی یا کبھی نہیںپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی اطلاع مجھے استنبول میں ملی، اس وقت میں علاقائی سکیورٹی سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس میں شریک تھا
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ پیشRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ پیشسابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی
مزید پڑھ »

’’کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘ وکلاء کی دھمکی’’کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘ وکلاء کی دھمکی’’کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘ وکلاء کی دھمکی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

شہرِ قائد کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے:وکلاء کی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرلشہرِ قائد کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے:وکلاء کی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرلشہرِ قائد کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے:وکلاء کی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرل Pakistan Karachi LawyersAndDoctorsClashes Video Viral sindhpolicedmc SindhCMHouse SindhGovt_
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:08