Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ پیش

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ پیش مکمل تفصیل جانیے:

لاہور ،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بائی پاس آپریشن کے بعد نواز شریف کی طبیعت کچھ بہتر ہے مگر انکی خون کی شریانوں میں مسائل ہیں ۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ نواز شریف کی رپورٹ وکیل امجد پرویز نے ہائیکورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کرائی ہے جس میں بتایا گیا ہے نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ۔ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کو مستحکم کرنے کے لئے علاج جاری ہے

۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے محفوظ علاج کے لیے 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ تک پلیٹ لیٹس ہونے چاہئیں ،نواز شریف کو خون کی شریانوں کا بھی مسئلہ ہے ،ان کے دل کی ایم آر آئی بھی ہو رہی ہے ۔نواز شریف کو دن میں دو مرتبہ واک بھی کرنی چاہیے ،نواز شریف کے مرض کی مکمل تشخیص کا عمل بھی جاری ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کے وکیل نے پاکستان ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ رپورٹ پیش کی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںنواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںنواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی صحت کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی صحت کا...
مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمعنواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمعنواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں، رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردونواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا
مزید پڑھ »

نواز شریف کو ایک نہیں کئی بیماریوں کا سامنا، لندن میں طبی معائنہنواز شریف کو ایک نہیں کئی بیماریوں کا سامنا، لندن میں طبی معائنہسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کو ایک نہیں کئی بیماریوں کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:58