Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی صحت کا...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی صحت کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

نواز شریف کی صحت کا معاملہ، ڈاکٹر نے زہر خوانی کا خدشہ ظاہر کردیا مکمل تفصیل جانیے:

لندن: ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا معاملہ ڈاکٹروں کیلئے معمہ بن گیا ہے۔ سرجن ڈیوڈ آر لارنس نے بھی زہر خوانی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس متوازن نہ ہوئے تو ٹاکسیلوجی سکرینگ کرانا پڑی گی۔ ادھر ڈاکٹر کی رپورٹ پاکستان کی عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے، ان کے پلیٹ لیٹس کو مستحکم کرنے کے لیے علاج جاری ہے۔ نواز شریف کے محفوظ علاج کے لیے 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ تک پلیٹ لیٹس ہونے چاہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو دل میں خون کی شریانوں کا بھی مسئلہ ہے۔ بائی پاس آپریشن کے بعد ان کی طبیعت کچھ بہتر ہے، مگر خون کی شریانوں میں مسائل ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے دل کی ایم آر آئی بھی ہو رہی ہے۔ انھیں دن میں دو مرتبہ واک بھی کرنی چاہیے۔ ان کے مرض کی مکمل تشخیص کا عمل بھی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کے وکیل کی جانب سے ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی تازہ ترین رپورٹ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:25