Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: وزیراعظم عمران خان مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیاض الحسن چوہان کو فون کر کے پی آئی سی واقعہ سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ عمران خان نے کہا کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی آئی سی ل پر دھاوا بولنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی خریت بھی دریافت کی۔ وزیراعظم نے استفسار کیا کہ آپ کو وکلا تشدد کے باعث کوئی چوٹ تو نہیں آئی، عمران نے فیاض الحسن چوہان کی جانب سے معاملہ سلجھانے کے لئے جائے وقوع پر پہنچنے کے اقدام کی تعریف کی۔ عمران خان کا فون پر فیاض الحسن چوہان سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کسی کو ہسپتالوں میں بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، معاشرے کے ہر شعبے کا ہم نے تحفظ کرنا ہے، پی آئی سی کا واقعہ شرمناک ہے، حکومت پنجاب کی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، پنجاب حکومت ٹھوس اقدامات کر کے آئندہ سے ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہورسے چڑیاں غائب، چیل ،کوے نظر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہورسے چڑیاں غائب، چیل ،کوے نظر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیتRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:15