Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مسائل مائنس ہوں گے: جہانگیر ترین مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان ہی 2023 تک وزیراعظم ہیں، حکومت کرپشن، ظلم، نااںصافی اور معاشی مسائل کو پاکستان سے 'مائنس' کردیگی، حکومت تمام ادارے اور عوام ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک پیج پر ہیں۔

اسلام آباد میں رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی چودھری جاوید اقبال سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے ملک کو معاشی بحران کرپشن لوٹ مار اور مہنگائی جیسے مسائل کے سوا کچھ نہیں دیااسی لیے عوام نے انہیں مسترد کرتے ہوئے انتخابات میں تحریک انصاف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیتRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیت
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہورسے چڑیاں غائب، چیل ،کوے نظر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہورسے چڑیاں غائب، چیل ،کوے نظر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کو جھکا نہیں سکاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کو جھکا نہیں سکا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:32