Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

'کالے اور سفید کوٹ کی لڑائی تدلیل کا باعث، دینا کو پیغام گیا ہم میں عدم برداشت ہے' مکمل تفصیل جانیے:

'کالے اور سفید کوٹ کی لڑائی تدلیل کا باعث، دینا کو پیغام گیا ہم میں عدم برداشت ہے'

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالے اور سفید کوٹ کی لڑائی میں قیمتی جانیں گیں اور دینا کو پیغام ملا کہ ہم میں عدم برداشت ہے۔ اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی میں تقریب میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لاہور میں پڑھی لکھی کور کے غیرذمہ دارانہ رویہ پر پوری قوم سکتے میں ہے، تین قیمتی جانیں گئیں، آصف زرداری کی مارچ تک 5 کیسز کی پلی بارگین ہو جائے گی، بلاول نے بھی پلی بارگین نہ کی تو سیاسی مستقبل ختم ہو جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں عام آدمی مہنگائی اور دیگر مسائل سے دوچار ہے، عمران خان ہی عوام کو ان مسائل سے نکالیں گے، الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا بھارت ایک ہندو ریاست بنتی جا رہی ہے، مسلمان شہریت حاصل نہیں کرسکتے، مودی کو نہیں پتا یو پی اور سی پی کا مسلمان بھی جاگے گا، حکومت مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہورسے چڑیاں غائب، چیل ،کوے نظر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہورسے چڑیاں غائب، چیل ،کوے نظر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیتRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گاندھی پر جناح کی جیت
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کو جھکا نہیں سکاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت تمام ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کو جھکا نہیں سکا
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:31