وزیراعظم نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا، حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا۔
اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر ترجمانوں کو بریفنگ دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان ترجمانوں کو حکومتی نمائندگی کے لئے گائیڈ لائنز دینگے۔ اجلاس میں ترجمانوں کو معیشت میں بہتری سے متعلق آگاہ کیا جائیگا، اجلاس میں قانونی اصلاحات سے متعلق ترجمانوں کو بریفنگ دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان سیاسی امور پر ترجمانوں کو گائیڈ لائنز دینگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے
مزید پڑھ »