Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گرفتار وکلا کی درخواست ضمانت، جسٹس انوار الحق کا کیس کی سماعت سے انکار مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر گرفتار وکلا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔

پولیس نے لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کے خلاف انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج ہونے کی رپورٹ پیش کی۔ جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔ عدالت کے باہر وکلا کی بڑی تعداد جمع تھی۔ ادھر وکلاء جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے جسٹس مظاہر علی نقوی سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی جس پر جسٹس مظاہر علی نقوی نے کہا عدالت اپنا کام کرے گی، یہ میری ذمہ داری ہے، سینئر اور نوجوان وکلا گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، وکلا ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے استدعا کی کہ پیش نہ ہونے والے وکلاء کے مقدمات عدم پیروی پر خارج نہ کئے جائیں۔ جس پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا کوئی وکیل پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...Roznama Dunya News: پاکستان:-اسلام آباد ہائیکورٹ:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...Roznama Dunya News: پاکستان:-مسائل مائنس ہوں گے:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:36:26