’’کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘ وکلاء کی دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

’’کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘ وکلاء کی دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

’’کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے‘‘ وکلاء کی دھمکی ويڈيو لنک: DailyJang

شہرِ قائد کے وکلاء کی جانب سے ڈاکٹروں کو دی جانے والی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔

اس ویڈیو میں ایک کالے کوٹ میں ملبوس نوجوان کا کہنا ہے کہ پہلے ڈاکٹروں نے حملہ کیا تھا اور انہیں ہماری طرف سے جواب دیا گیا ہے، کہیں کا بھی اسپتال ہو، سرکاری ہو یا غیر سرکاری ہم ڈاکٹروں کو نہیں چھوڑیں گے، یہ ملک وکلاء نے بنایا ہے ڈاکٹروں نے نہیں۔ اسی ویڈیو میں ایک اور کالے کوٹ میں ملبوس نوجوان کا کہنا تھا کہ ہم ان وکلاء کو خوش آمدید کہتے ہیں جنہوں نے ڈاکٹروں اور پولیس والوں کو مارا ہے، انہوں نے بہت اچھا کیا ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل 12 دسمبر کو لاہور میں سیکڑوں وکلاء امراضِ قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر چڑھ دوڑے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہکے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہکے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ Karachi KElectrics Rain StayAway BrokenWires ElectricPoles Citizens PPPGovt KElectricPk MinisterSindh wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

وکلاء کی گرفتاری، تحلیل کے بعد نیا بنچ تشکیلوکلاء کی گرفتاری، تحلیل کے بعد نیا بنچ تشکیلوکلاء کی گرفتاری، تحلیل کے بعد نیا بنچ تشکیل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاءقبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاءقبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء ہ وکلاء اور ڈاکٹروں کے مابین جھگڑا ’’قبائلی‘‘ نوعیت اختیار کرچکا تھا۔ javeednusrat Lawyers PICunderattack LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC Army ImranKhan PTIofficial pid_gov Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:27:23