قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء

پاکستان خبریں خبریں

قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء ہ وکلاء اور ڈاکٹروں کے مابین جھگڑا ’’قبائلی‘‘ نوعیت اختیار کرچکا تھا۔ javeednusrat Lawyers PICunderattack LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC Army ImranKhan PTIofficial pid_gov Lahore

مریضوں کے لئے بنائے جدید ترین ہسپتال پر حملہ آور ہوا، اس کی شدید ترین مذمت ہر صاحبِ دل پر لازم ہے۔ یہ بات بھی مگر حقیقت ہے کہ وکلاء اور ڈاکٹروں کے مابین جھگڑا ’’قبائلی‘‘ نوعیت اختیار کرچکا تھا۔ تخت یا تختہ والی قبائلی جنگ میں کسی ایک فریق کا بیانیہ ہرگز مکمل سچ نہیں ہوتا۔ ان کے جھگڑے میں ’’کون سچا ہے کون جھوٹا‘‘ طے کرنا قطعاََ ناممکن ہوجاتا ہے۔انسانی معاشرے کے ارتقاء کی بدولت ’’ریاست‘‘ کے تصور کا نمودار ہونا درحقیقت کسی بھی ملک کے شہری کو یہ اطمینان دلانا چاہتا تھا کہ اگر اسکے ساتھ ’’زیادتی‘‘...

میں یہ بات تسلیم کرنے سے ڈھٹائی کی حد تک انکار کرتا ہوں کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے سے کئی گھنٹے قبل ہی مقامی انتظامیہ کے اعلیٰ ترین افسروں کے ڈیسکوں پر یہ اطلاع نہیں پہنچی تھی کہ لاہور میں وکلاء کا ایک گروہ غول کی صورت جمع ہوکر مذکورہ ہسپتال پر یلغار کی تیاری کررہا ہے۔لاہور ہائی کورٹ سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی تک غول کی صورت پہنچنے کے لئے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔سوال اٹھتا ہے کہ مذکورہ ہسپتال کو بروقت Cordon Offکیوں نہ کیا جاسکا۔ وکلاء کے ہجوم کو روکنے کیلئے سرعت سے کوئی...

عمران خان صاحب مگر بضدہیں کہ وہ اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کو اسلام آباد کے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں بٹھائے اپنے چہیتے افسروں کے ’’ریموٹ‘‘ کے ذریعے کنٹرول کریں گے۔ان کے لگائے ’’محنتی اور پاکباز‘‘ چیف سیکرٹری اور آئی جی مقامی سیاستدانوں کو قطعاََ نظرانداز کرتے ہوئے فقط ’’میرٹ‘‘ کی بنیادپر فیصلے کرتے ہوئے پنجاب کو ویسا ہی ’’مثالی‘‘ صوبہ بنادیں گے جیسا مبینہ طورپر پرویز خٹک کی مخلوط حکومت کے زمانے میں خیبرپختونخواہ 2008سے 2013تک نظر آتا تھا۔ پنجاب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیلاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیمظفرگڑھ(ویب ڈیسک)مظفرگڑھ میں بھی وکلانے عدالتی عملے سے معمولی جھگڑے کے بعد جوڈیشل
مزید پڑھ »

قانون دانوں کے ہاتھوں انسانیت قتل، لاہور کے سیکڑوں وکلاء دل کے اسپتال پر چڑھ دوڑے، ایمرجنسی، ICU اور وارڈ میں توڑ پھوڑ، 3 مریض جاں بحققانون دانوں کے ہاتھوں انسانیت قتل، لاہور کے سیکڑوں وکلاء دل کے اسپتال پر چڑھ دوڑے، ایمرجنسی، ICU اور وارڈ میں توڑ پھوڑ، 3 مریض جاں بحقلاہور کے سیکڑوں وکلاء دل کے اسپتال پر چڑھ دوڑے، ایمرجنسی، ICU اور وارڈ میں توڑ پھوڑ، 3 مریض جاں بحق ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا اور ڈاکٹرز میں تصادم، متعدد افراد زخمیلاہور میں وکلا اور ڈاکٹرز میں تصادم، متعدد افراد زخمیپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز، انتظامیہ اور وکلا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہسپتال کی عمارت اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »

اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:52