لاہور کے سیکڑوں وکلاء دل کے اسپتال پر چڑھ دوڑے، ایمرجنسی، ICU اور وارڈ میں توڑ پھوڑ، 3 مریض جاں بحق ويڈيو لنک: DailyJang
لاہور لاہور میں سیکڑوں وکلاء امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر چڑھ دوڑے، بڑی تعداد میں مشتعل وکلاء آپریشن تھیٹر، آئی سی یو اور وارڈ میں گھس گئے، اسپتال کی قیمتی مشینیں اور دیگر آلات توڑ دیئے،عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا، مریضوں کے آکسیجن ماسک اتار دیئے، اسپتال میں ہنگامے اور توڑ پھوڑ کے دوران طبی امداد نہ ملنےسے 4 مریض جاں بحق ہوگئے، وکلا نے ہنگاموں کے دوران پولیس موبائل، ڈاکٹرز اور مریضوں کی گاڑیاں بھی جلا دیں، وکلاء نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد...
پولیس نے متعدد وکلا کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق وکلا ءاور ڈاکٹروں کے درمیان جاری تنازع کے باعث گزشتہ روز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میدان جنگ بن گیا جسکے باعث مریض اور ڈاکٹرز اور انکے لواحقین محصور ہو کر رہ گئے۔ اس دوران 70سالہ مریضہ گلشن بی بی سمیت 7مریض جان بحق بھی ہوگئےجبکہ ڈاکٹرز، مریضوں، نرسز، لواحقین اور شہریوں نے بھاگ کر جانہیں بچائیں۔ بعد ازاں رینجرز کو طلب کیا گیا، جسکے بعد درجنوں وکلا ءکو گرفتار کرلیا گیا۔ ،جس کے بعد وکلاءنے جی پی او چوک پر رات گئے تک احتجاج کیاجبکہ درجنوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کو روند ڈالا، فردوس اعوانقانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کو روند ڈالا، فردوس اعوان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 4 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 3 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سلیکٹڈلوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاولسلیکٹڈ لوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاول SamaaTV
مزید پڑھ »