قانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کو روند ڈالا، فردوس اعوان ويڈيو لنک: DailyJang
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کو روند ڈالا۔ایک بیان میں فردوس اعوان نے پی آئی سی اسپتال لاہور
پر وکلاء کے حملے کی مذمت کی۔وزیراعظم کی معاون خصوصی نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ اس سے قبل بھی اپنے کارکنوں کے ذریعے کالے کوٹ کی حرمت کو پامال کرنے کی کوشش کرچکی ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قانون کے رکھوالوں نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، ممبر پنجاب بار کونسل کی انوکھی منطقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر پنجاب بار کونسل غلام سرور نہنگ نے کہاہے کہ ہم نے
مزید پڑھ »
اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »
سلیکٹڈلوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاولسلیکٹڈ لوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاول SamaaTV
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیا SaudiArabia Budget2020 Announced ShahSalman KingSalman
مزید پڑھ »