بیروت بندرگاہ پر امونیم نائٹریٹ کہاں سے آیا؟ ARYNewsUrdu Beirut
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امونیم نائٹریٹ کو 2013 میں جارجیا سے موزمبیق جانے والے ایک بحری جہاز میں لایا گیا تھا، لبنانی فرم بروڈی اینڈ ایسوسی ایٹس نے بتایا کہ جہاز میں تکنیکی خرابی ہو گئی تھی جس پر بیروت کی بندرگاہ پر اسے عارضی طور پر روک لیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق ایک لبنانی کمپنی نے جہاز کے مالک کے خلاف شکایت کر دی تھی جس پر حکام نے جہاز کو ضبط کر لیا، بندرگاہ حکام نے جہاز سے امونیم نائٹریٹ کو نکال کر اسے ایک ایسے گودام میں رکھا جس کی دیوراوں میں دراڑیں پڑ گئی تھیں۔یہ بھی بتایا گیا کہ گودام میں سے عجیب و غریب بو آنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے 2019 میں تحقیقات شروع کیں اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ذخیرہ کیے ہوئے کیمیائی مادے کو وہاں سے ہٹانے کی ضرورت ہے، تاہم اس پر عمل درآمد کبھی نہیں کیا گیا، گزشتہ ہفتے گودام کی مرمت کا کام شروع کیا گیا تھا جس...
خیال رہے کہ متنازعہ بیانات کے لیے مشہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھماکوں کی شب ہی امریکی جنرلز کے حوالے سے کہہ دیا تھا کہ بیروت دھماکا کسی قسم کے بم کی وجہ سے ہوا ہوگا، تاہم امریکی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے پاس اس سلسلے میں بتانے کے لیے کچھ نہیں۔بیروت کو ڈزاسٹر زون قرار دے دیا گیا ہے، کرونا وائرس وبا کی وجہ سے معاشی بحران میں گرفتار لبنان کے صدر مشیل عون کے بیان کے مطابق 6.6 کروڑ ڈالر ایمرجنسی فنڈ قائم کیا جائے گا.
واضح رہے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ ہفتے امونیم نائٹریٹ کی وجہ سے ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 200 افراد ہلاک اور 7 ہزار زخمی ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیروت دھماکے کی اصل وجہ امونیم نائٹریٹ نہیں کچھ اور تھیبیروت دھماکے کی اصل وجہ امونیم نائٹریٹ نہیں کچھ اور تھی، اہم انکشاف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے پر لبنان کی وزیر اطلاعات سمیت 6 ارکان اسمبلی مستعفی - ایکسپریس اردومستعفی وزیر اطلاعات اور ارکان اسمبلی نے ملک میں فوری طور پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے کے بعد پہلا استعفی لبنان کی وزیراطلاعات مستعفیبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیروت کی بندرگاہ کے قریب دھماکے کے بعد پہلا استعفیٰ آگیا اور لبنان کی وزیراطلاعات منال عبدالصمد مستعفی ہوگئی ہیں۔ عرب نیوز کے
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے کے بعد پاکستانی حکام بھی جاگ گئے تفصیلات طلبکراچی(ویب ڈیسک) بیروت میں کیمیکل اخراج کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے کے بعد انتظامیہ جاگ گئی اور حفاظتی اقدامات شروع کردیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کمشنر
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیابیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات نے استعفی دے دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »