ایکسچینج کمپنیوں کو ورکرز ترسیلات لانے پر ہر ڈالر کے عوض 2 روپے ادا کیے جائیں گے: اسٹیٹ بینک
بیرونِ ملک سے قانونی طریقے سے پیسا پاکستان لانے پر ایکسچینج کمپنیوں کو ہر ڈالر کے بدلے رقم ادا کی جائے گی۔
ایکسچینج کمپنیوں کو ورکرز ترسیلات کے ہر ڈالر کے عوض رقم ادا کرنے کے حکومتی فیصلے پر سیکرٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ظفر پراچہ نے حکومت، اسٹیٹ بینک اور آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودیہ: کرپشن اور رشوت کے الزام پر لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قیدلیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو جرمانے کے طور پر سنائی گئی سزا 10 لاکھ ریال کی رقم حکومتی خزانے میں جمع کرائی جائے گی
مزید پڑھ »
پاکستان میں پڑوسی ممالک سے اسپانسرڈ دہشت گردی کی جارہی ہے، وزیر اعظمفتنہ الخوارج کے عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، پاکستان ائیرٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاریائیر ٹریفک کنٹرولز کوہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب ہونے والی ہر قسم کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے: ذرائع سی اے اے
مزید پڑھ »
پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاچیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا
مزید پڑھ »
افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے: سابق وزیر خارجہجن کو لگتا ہے کہ بات کرنے سے تبدیلی آئے گی ، انہیں کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس لانے کے معاہدے کے نتائج دیکھنے چاہئیں: حنا ربانی کھر
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس 85 ہزار کی حد عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے سے 84910 پر بند ہوا ہے۔
مزید پڑھ »