فتنہ الخوارج کے عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی تک مریضوں کی ایمبولینس سے منتقلی میں رکاوٹیںاقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زورمعاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیفسرمایہ کاری کیلیے چینی کمپنیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہوگی، علیم خانآئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری، ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑاتاجروں کو یقین ہے ایک ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوجائیں گے، تاجر رہنمااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دو دہائیوں کے دوران دہشت گردی کا دلیری اور کامیابی کے ساتھ مقابلہ کیا جبکہ اس جنگ میں 80 ہزار فوجیوں اور شہریوں کی شہادتیں بھی ہوئیں۔شہباز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے، آج پاکستان کو ایک بار پھر بیرونی مالی امداد اور اسپانسر شدہ دہشت گردی کی نئی لہر کا سامنا ہے، ملک میں بدامنی پھیلانے کیلیے کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ، فتنہ الخوارج کے ساتھی کارروائیاں کررہے...
انہوں نے کہا کہ ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی تمام شکلوں کا مقابلہ کریں گے اور انسداد دہشت گردی کے عالمی فن تعمیر میں اصلاحات کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی صورت حال کو جلد از جلد معمول پر لانے کا خواہاں ہے اور ہم نے ہم اقوام متحدہ میں افغان شہریوں کی امداد کیلیے تین بلین ڈالر امداد کی اپیل کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاکستان نے اصلاحات کیں، معیشت بہتر ہوئی‘، آئی ایم ایف سربراہ کی پاکستانی عوام کو مبارکبادپاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے، معیشت کی گروتھ اور مہنگائی میں کمی ہورہی ہے: کرسٹالینا جارجیوا کی جیو نیوز کیساتھ گفتگو
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو اسرائیلی برانڈ قرار دیدیاٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے، امریکاپاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، امریکا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیںوزیر اعظم نے اپنے خطاب کا قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں ہر سال 720,000 لوگ خودکشی کرتے ہیںکم و درمیانی آمدنی والے ممالک میں 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد میں خودکشی شرح سب سے زیادہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »