مجھے کوئی سپر پاورز نہیں چاہیے، جو ہے اس پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 Rizwan PAKvsNZ PakistanCricket shadabkhan Imamulhaq DailyJang
ایک انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ اگر انہوں نے اپنے بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے ناراض ہوجائیں گے۔قومی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ ویسے تو محمد رضوان، شاداب خان اور امام الحق میرے قریبی دوست ہیں۔
بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ فون کا زیادہ استعمال نہیں کرتا، موبائل پر انسٹاگرام اور ٹوئٹر زیادہ استعمال کرتا ہوں جبکہ میں گانے شوق سے سنتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاستا، اسٹیکس اور سوشی پسندیدہ کھانے ہیں جبکہ میرے خیال میں نیوزی لینڈ دنیا کا خوبصورت ترین ملک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News BabarAzam International Runs Pakistani Batman
مزید پڑھ »
سنا تھا عمران خان کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے ہٹایا گیا: رومان رئیسپاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے تھا کہ اگر سرفراز احمد پرفارم نہیں کررہے تھے تو آپ مشورہ کرکے انہیں ریسٹ دیتے جیسے بابر اعظم کو دیا: قومی کرکٹر
مزید پڑھ »
آئین واضح رہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوامی نمائندوں کے پاس ہے: راجا پرویزاگر ادارے اپنی حدود سے نکل کر دوسرے کی حدود میں جائیں گے تو یہ ٹھیک نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی کی نمائندہ جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
الیکشن اکتوبر سے پہلے ہونے کا امکان نہیں ،خواجہ آصفاسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہی ہوں گے، اس سے پہلے انتخابات کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشیپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق - ایکسپریس اردومذاکرات آئین کی حدود میں رہتے ہوئے ہوں گے،حکومتی کمیٹی/ حکومتی سفارش آئین کے مطابق ہوئی تو ضرور بات ہوگی، پی ٹی آئی
مزید پڑھ »