آل راؤنڈر نے تیسرے کم عمر ترین کرکٹر بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا
بھارتی کرکٹر نتیش کمار ریڈی کے والد اپنے بیٹے کی مشکل وقت میں بنائی گئی پہلی ٹیسٹ سینچری پر خوشی سے رو پڑے۔
میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے روز ریڈی نے سنچری بناکر ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالنے کی کوشش کی، انہوں نے 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 189 گیندوں پر 114 رنز بنائے۔ نتیش کمار ریڈی آسٹریلیا میں ٹیسٹ سنچری بنانے والے بھارت کے تیسرے کم عمر ترین کرکٹر بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔آسٹریلیا کیخلاف میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران کرکٹر کے والد موٹیالا ریڈی بھی کراؤڈ میں موجود تھے، جنہوں نے اپنے بیٹے کی سنچری کا بھرپور جشن منایا ، ان کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے۔انھوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ یہ ہماری فیملی کیلیے بہت ہی خاص دن ہے، ہم اپنی پوری زندگی میں اسے نہیں بھول پائیں گے، نتیش 14، 15 ایج گروپ کی کرکٹ سے پرفارم کررہا ہے، اب انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی صلاحیتوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاوالد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے: بابر جنید
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویزپرمثبت پیشرفت، وزیراعظم کی معاملات جلد حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم نے اچھی نیت سے بات کی،انتہائی مثبت جواب دیا گیا، شاید پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ضرورت نہ پڑے: فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
مزید پڑھ »
'تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے'، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقیدتیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوہلی صرف 3 رنز پر ایک بار پھر آف اسٹمپ کی گیند پر کوور ڈرائیو مارنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے
مزید پڑھ »
سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ہم چاہتے ہیں بات ہو: عرفان صدیقیپہلے بھی مذاکرات کے بعد ان کی ٹیم خوشی خوشی گئی تو بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات سے انکار کردیا تھا، سینیٹر عرفان صدیقی
مزید پڑھ »
والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کشی کر لینارتھ کراچی میں ایک نوجوان لڑکی نے اپنے والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی۔
مزید پڑھ »
بارش نے پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا آغاز تاخیر سے کیاپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان Centurion میں SuperSport Park میں منعقد ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسری روز کی کھیل کا آغاز بارش کی وجہ سے تاخیر سے ہوا۔
مزید پڑھ »