بے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

بے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزرا و مشیران کے نام خط میں کہا ہے کہ یقین ہے کہ ہم جلد اس مرض پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے، بے روزگاری کا سامنا کرنے والے لوگوں کی پریشانیوں کا ادراک ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کے نام مراسلہ روانہ کیا ہے، مراسلے میں انہوں نے لکھا ہے کہ وطن کرونا وائرس کی وجہ سے غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے، پنجاب کے عوام بھی کرونا سے متاثر ہو رہے ہیں۔ عثمان بزدار نے وزرا اور مشیران سے کہا کہ امید ہے آپ اپنی تمام تر کوششیں صورتحال سے نمٹنے کے لیے بروئے کار لائیں گے، حکومت پنجاب نے کرونا کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں، یقین ہے ہم جلد اس مرض پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

اپنے مراسلے میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کو حفاظتی سامان کی فراہمی میں پنجاب لیڈ لے رہا ہے، پنجاب جلد روزانہ 10 ہزار ٹیسٹ کی صلاحیت حاصل کرلے گا۔ قرنطینہ مراکز، آئسولیشن وارڈز، ہائی ڈپنڈنسی یونٹس قائم کیے جا چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ بے روزگاری کا سامنا کرنے والے لوگوں کی پریشانیوں کا ادراک ہے، احساس پروگرام سے مستحق افراد کو رقوم کی ادائیگی شروع ہوچکی ہے، ذخیرہ اندوزی مصد گرائ فروشی سے عام آدمی کو معاشی تکالیف کا سامنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں کا فضائی دورہوزیر اعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں کا فضائی دورہوزیر اعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں کا فضائی دورہ SamaaTV
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ -خیبرپختونخوا حکومت کا تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ -لاہور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر محنت،ثقافت شوکت یوسفزئی نے ورکرز ویلفیئر بورڈ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے تمام مزدوروں کا ڈیٹاکمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ ورکرز …
مزید پڑھ »

چین کا کرونا وائرس سے متاثرہ غیرملکی شہریوں کا علاج ادائیگی سے پہلے کرنے کا اعلانچین کا کرونا وائرس سے متاثرہ غیرملکی شہریوں کا علاج ادائیگی سے پہلے کرنے کا اعلانبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکام نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے واضح کیا ہے کہ چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے مصدقہ یا مشتبہ غیرملکی شہریوں کا علاج طبی
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا آشیانہ ریفرنس کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

ملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹیملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹیملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی CoronavirusPandemic Coronavirus CoronaInPakistan pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:07:07