پنجاب کے سات اضلاع میں بے سہارا اور لاوارث بچوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم ادارہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کے لیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹک، مظفرگڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور سرگودھا میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے لیے بھرتیاں کی جائیں گی جبکہ حافظ آباد، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بھرتیاں کی جائیں گی۔
بے سہارا اور لاوارث بچوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم ادارہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کے لیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن آفیسر کی تین، چائلڈ سائیکالوجسٹ کی تین، کیس ورکر انچارج تین اور کیس ورکرز کی چھ اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ خالی اسامیوں میں سوشل موبلائزرز کی 6، ایم آئی ایس اسسٹنٹ کی تین، آفس بوائے تین، سیکیورٹی گارڈ کی دس جبکہ کلینر کی 6 اسامیاں بھی شامل ہیں۔
Child Protection Recruitment Punjab Social Welfare Orphan Care
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فوج کے ساتھ ایک دن؛ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچے وطن کی خدمت کیلیے پُرعزمملتان گیریژن میں بچوں کو چھوٹے ہتھیاروں اور فوجی آلات سے متعارف کرایا گیا، عسکری مہارت سے آگاہی حاصل ہوئی
مزید پڑھ »
رتن ٹاٹا کی وصیت میں کس کو کیا ملا؟رتن ٹاٹا نے اپنی وصیت میں اپنے پالتو جرمن شیفرڈ ٹیٹو کی لامحدود دیکھ بھال کے لیے بھی انتظام کیا ہے
مزید پڑھ »
فردوس جمال کے بیٹے کا والد کے انٹرویو پر ردِعمل سامنے آگیاایک بیٹے نے ان کے علاج کیلئے پیسے بھیجے، دوسرے نے ہسپتال میں اس کی دیکھ بھال کی
مزید پڑھ »
اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہنئی سڑکوں کو شہدا کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں بے مثال ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »