تائیوان میں 25 سال میں آنے والے بدترین زلزلے کے ایک روز بعد امدادی کارکن 600 سے زائد پھنسے ہوئے افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
زندہ بچ جانے والے ایک شخص نے بتایا کہ جس کوئلے کی کان کے پاس وہ کام رہے تھے وہاں زلزلے کے جھٹکے سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے۔
پہاڑی علاقوں میں فون کے سگنل بحال ہونا شروع ہونے کے بعد جمعرات کو پھنسے ہوئے لوگوں کی سرکاری تعداد 100 سے بڑھ کر 663 ہو گئی۔ یورینس بلڈنگ نامی 10 منزلہ عمارت جو زلزلے کے بعد سے نیچے کی طرف جھک گئی، امدادی کارکن اس کے قریب بڑی مقدار میں بجری اور پتھر جمع کر رہے ہیں تاکہ آفٹر شاک کی صورت میں اسے گرنے سے روکا جا سکے۔
یہ زلزلہ ہوالین سے 18 کلومیٹر جنوب میں آیا جس کے بعد 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں سے درجنوں کی شدت کم از کم 6.
فضل الرحمان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں نے پاکستان کو خیرباد کہا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تائیوان میں شدیدزلزلہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،جانی نقصان کا ...تائیوان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تائیوان کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ 7 اعشاریہ 2 شدت زلزلے کے بعد کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ جاپان اور تائیوان میں سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔7 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ تائیوان کے مشرقی ساحل کے قریب آیا جس کے بعد کئی آفٹر شاکس آئے جن کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔تائیوانی حکام کا کہنا...
مزید پڑھ »
تائیوان میں 7.2 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی، 800 سے زائد زخمیزلزلہ 25 سال بعد آنے والا سب سے بڑا زلزلہ ہے، تائیوان میں اس سے پہلے 1999 میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں میں 2400 افراد ہلاک اور 50 ہزار عمارتیں تباہ ہوئی تھیں۔
مزید پڑھ »
صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
مزید پڑھ »
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »
طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈپانی کی دھار اس طرح بغیر توقف کے مسلسل منہ سے نکالنا ایک پرانا کرتب ہے جس کی شروعات 17ویں صدی میں ہوئی
مزید پڑھ »
دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
مزید پڑھ »