تاجروں کے ساتھ ساتھ چینی سرمایہ کار بھی بھتہ خوری کی شکایت کر رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی

پاکستان خبریں خبریں

تاجروں کے ساتھ ساتھ چینی سرمایہ کار بھی بھتہ خوری کی شکایت کر رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ہماری خوش فہمی تھی کہ یہ تاجروں سے معذرت کریں گے لیکن حکومت سندھ کا جولہجہ تھا وہ دھمکی آمیز تھا، سربراہ ایم کیوایم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تاجروں کے ساتھ ساتھ چینی سرمایہ کار بھی بھتہ خوری کی شکایت کر رہے ہیں اور حکومت سندھ نے شکایت پر تاجروں کے ساتھ دھمکی آمیز لہجہ اپنایا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے تاجروں نے بھی اس کی شکایت کی ہے، ہماری خوش فہمی تھی کہ یہ تاجروں کی معاونت کریں گے اور معذرت کریں گے لیکن حکومت سندھ کا جولہجہ تھا وہ دھمکی آمیز تھا۔ سربراہ ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ تاجروں کے ساتھ چینی بھی شکایت کر رہے ہیں، اب بھتہ سرکاری سطح پر وصول کیا جا رہا ہے، 15 برسوں میں آپ نے کراچی کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کراچی کی درست مردم شماری ہوجاتی تو یہ شہر سندھ کی 60 فیصد آبادی ہے، اب آپ کراچی کے تعلیمی اداروں کو تباہ کررہے ہیں، جن لوگوں نے نتائج غلط دیے ان کو جانج پڑتال کے لیے لگا دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم سربراہ نے سندھ حکومت پر تنقید کیایم کیو ایم سربراہ نے سندھ حکومت پر تنقید کیایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تاجروں کے ساتھ ساتھ چینی سرمایہ کار بھی بھتہ خوری کی شکایت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے شکایت پر تاجروں کے ساتھ دھمکی آمیز لہجہ اپنایا ہے۔
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران چھت گرنے کے حادثے میں ارجن کپور سمیت متعدد افراد زخمیفلم کی شوٹنگ کے دوران چھت گرنے کے حادثے میں ارجن کپور سمیت متعدد افراد زخمیارجن کپور کے ساتھ اداکارہ، ہدایت کار اور عملے کے اراکین بھی زخمی ہوئے ہیں، حالت خطرے سے باہر
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت، توقعات اور چیلنجزڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت، توقعات اور چیلنجزیہ چین امریکا تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی معیشت کے لیے بھی نتیجہ خیز ثابت ہوگا
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاپاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاچینی سرمایہ کاری کی بدولت لاہور میں 115 فلیٹ بوگیوں کی اسمبلنگ مکمل کر لی گئی
مزید پڑھ »

ظلم اور بے حسی کا عروجظلم اور بے حسی کا عروجہر سال کی طرح اس سال کا سورج بھی بہت سی امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں جاری جھڑپوں میں حماس کے ساتھ اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ایک یرغمالی کی لاش بھی ملی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:22:30