تاجروں کا تمام صنعتوں اور پیداواری یونٹس کو کام کی اجازت دینے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سے صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد کی ملاقات کی ہے اور اس دوران انہوں نے کاروباری سرگرمیوں کے اوقات بڑھانے کی تجویز دی۔
مرزا اختیار بیگ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے جمعہ کو مکمل لاک ڈاؤن نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، اس موقع پر تاجروں کی جانب سے ہوٹلز کے لیے ‘ڈائن ان’ کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی سامنے آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے صنعتکاروں کا تمام صنعتیں جلد کھولنے کا مطالبہکراچی : سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ مقامی صنعتیں برآمدی صنعتوں کو خام مال فراہم کرتی ہیں لہذا چھوٹی بڑی تمام صنعتوں کو کھول دیا جائے۔
مزید پڑھ »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
حکومت لیکوڈیٹی کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرے، تاجروں کا مطالبہاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کو 1240 ارب کے ریلیف پیکج سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک فنانشل سہولتوں کےلیے اسکیم پر کام کررہا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی بحریہ کا دورانِ پرواز تیزرفتار یو اے وی تباہ کرنے کا تجربہ - ایکسپریس اردوایک بحری جہاز سے سالڈ اسٹیٹ لیزر کےذریعے بغیر پائلٹ کے طیارے کو جلا کر تباہ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »