تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا گیا pid_gov
۔بھارت کی طرف سے ایٹمی تجربات کی جارحیت کے جواب میں اپنے دفاع میں کئے گئے ایٹمی دھماکوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ۔ان دھماکوں کے نتیجے میں پاکستان عالم اسلام کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے کہا ہے
کہ پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی سے ایٹمی دفاعی صلاحیت حاصل کرکے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیاتھا ۔یوم تکبیر کے موقع پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ مسلح افواج اس صلاحیت کو ایک خیال سے حقیقی شکل دینے والوں خصوصاً سائنسدانوں اور انجینئروں کو سلام پیش کرتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »
CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »