تاریخی کیپری سینما اپنے تابناک ماضی کےساتھ قصہ پارینہ بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

تاریخی کیپری سینما اپنے تابناک ماضی کےساتھ قصہ پارینہ بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

دی سیکریٹ انوویشن پہلی فلم تھی جو 18جولائی سن 1968کو کیپری سینما پرنمائش کے لیے پیش کی گئی

شہر کے قدیم سنگل ڈیجیٹل اسکرین سینما گھر کیپری اپنے دامن میں تابناک ماضی کےساتھ قصہ پارینہ بن گیا، ایک سال قبل عید کے موقع پرمہنگےترین پروجیکٹربارکو32بی فور کےمیں پیداہونے والی تیکنیکی خرابی کےسبب بندش نےبالآخرسینماگھرکی حیثیت وحلیہ بدل کررکھ دیا،کیپری سینما گھرکےاندرتوڑپھوڑکا عمل شروع کردیاگیا،انہدام کے بعد سینما گھرکی جگہ کثیرالمنزلہ عمارت تعمیرہوگی.

ابتداءمیں انگریزی فلموں کے لیے معروف کیپری سینما کے باکس آفس پر پاکستانی فلموں نے بھی شانداربزنس کیا،صائقہ پہلی پاکستان فلم تھی جوکیپری پرنمائش پذیرہوئی،پاکستان فلم مہمان نےکیپری سینما پرگولڈن جوبلی مکمل کیے۔ کیپری سینما کا شمارکراچی کے بہترین سینما گھروں میں ہوتاتھا،زمانے کے پیچ وخم ونشیب وفراز کے دوران اس سینما گھرنےکئی مسائل کو جھیلا حتیٰ کہ سن 2012میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اس سینما گھر کو جلا کرخاکسترکردیا گیا،مگراس کے باجود کیپری سینما نے اپنی ہی خاک سے دوبارہ جنم لیا اورنئی تزئین وآرائش کے بعد کیپری سینما میں ٹھیک ایک سال بعد سن 2013میں فلموں کی نمائش ازسرنوشروع کردی گئی،مگرحالیہ بندش کے پس منظرمیں ماضی کی چند متفرق وجوہات کےعلاوہ آج سے ایک سال قبل عید پر فلموں کی نمائش کے دوران سواکروڑ...

ایک دورمیں کیپری سینما میں تھری ڈی فلمیں بھی دکھانا شروع کی گئیں،ترقی یافتہ ملکوں کےبعدپاکستان میں ایک انوکھا تجربہ تھا، مگراس فلم میں قباحت یہ تھی کہ اس کو دیکھنے کے لیےسینما گھر کے ٹکٹ کے ساتھ 200روپے کی عینک بھی خریدنی پڑتی تھی،جس کی وجہ سے یہ سلسلہ موقوف کیاگیا، کیپری سینما عصرحاضرکے 5.1ساونڈ سسٹم سے بھی ایک قدم آگےسی پی 750ڈولبی ڈیجیٹل 7.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑابالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
مزید پڑھ »

وسیم اکرم کو آسٹریلیا میں کیسے لوٹا گیا؟ سابق کپتان نے دلچسپ قصہ سنا دیاوسیم اکرم کو آسٹریلیا میں کیسے لوٹا گیا؟ سابق کپتان نے دلچسپ قصہ سنا دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان ان دنوں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں کمنٹری کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی انکار پر چیمپئنز ٹرافی متاثر کرنا کھیلوں کی روایت کیخلاف، ماضی میں کیا اصول اپنایا گیا؟بھارتی انکار پر چیمپئنز ٹرافی متاثر کرنا کھیلوں کی روایت کیخلاف، ماضی میں کیا اصول اپنایا گیا؟ماضی میں بھی ایسی صورتحال میں پوائنٹس دینے یا متبادل ٹیم شامل کرنے کا اصول ہمیشہ برقرار رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

تاریخی فتح کے ہیرو حارث نے اہم سنگ میل اپنے نام کرلیاتاریخی فتح کے ہیرو حارث نے اہم سنگ میل اپنے نام کرلیاانہوں نے ابتدائی 39 میچز میں ثقلین اور شاہین کو وکٹوں کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیعاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیسعودی عرب 2017 کے بعد سے عالمی فنکاروں کے کنسرٹس کا مرکز بن گیا ہے
مزید پڑھ »

دبئی کاپاکستان کے نام پیغامدبئی کاپاکستان کے نام پیغامدبئی ایک ایسا کنواں بن گیا جس کے کنارے دنیا بھر کے پیاسے پہنچ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:32:31